Saturday, March 28, 2026
ہومبریکنگ نیوزعبدالعلیم خان کی تاجک سفیر شریف زادہ یوسف توئیر سے غیررسمی ملاقات

عبدالعلیم خان کی تاجک سفیر شریف زادہ یوسف توئیر سے غیررسمی ملاقات

تاجکستان سے دوطرفہ تجارتی تعلقات بڑھانے کے خواہاں ہیں ، وزیر مواصلات
اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان نے تاجکستان سے دوستی کا رشتہ مضبوط بنانے کیلئے ڈپلومیٹک انکلیو اسلام آبادمیں دوست ملک کے سفارتخانے کا دورہ کیا، تاجکستان کے ملی نغموں کی دھنیں بجاکرانکا گرمجوشی سیاستقبال کیا گیا ۔ وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان نیڈپلومیٹک انکلیو اسلام آباد میں تاجکستان کے سفارتخانیکادورہ کیا، تاجک سفیرشریف زادہ یوسف توئیر سے غیررسمی ملاقات میں دوطرفہ تجارت میں اضافے اور علاقائی کشیدگی پربات چیت ہوئی،عبدالعلیم خان نے کہا وسط ایشیائی ریاستوں کے مابین تجارتی راہداریاں اہمیت کی حامل ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔