،مشرق وسطی مکمل طورپرتبدیل ہوگا،اس کے بعد پورے خطے کا مستقبل پہلے سے بہت زیادہ روشن ہوگا
نیویارک (آئی پی ایس)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب سے ابراہم اکارڈ میں شمولیت کی اپیل کردیامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے فیوچرانویسٹمنٹ انیشیٹوسے خطاب میں کہا ہم نیابراہم معاہدہ کیا،امید ہے جلد آپ اس میں شامل ہونگے،مشرق وسطی مکمل طورپرتبدیل ہوگا،اس کے بعد پورے خطے کا مستقبل پہلے سے بہت زیادہ روشن ہوگا۔ انکا کہنا تھاکہ اب وقت آ گیا ہے کہ نہ صرف مشرق وسطی بلکہ دیگر ممالک بھی اس معاہدے کو تسلیم کریں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سعودی عرب سے ابراہم اکارڈ میں شمولیت کی اپیل
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
