ینگون(آئی پی ایس)پاکستان کے سفیر طارق کریم نے میانمار کی قومی فٹبال ٹیم اور اس کی انتظامیہ سے یانگون ایئرپورٹ پر ملاقات کی، جہاں وہ پاکستان روانگی سے قبل موجود تھے۔سفیر نے ٹیم کے لیے محفوظ اور کامیاب دورے کی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان کھیلوں کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور عوامی سطح پر روابط کو فروغ دینے میں مددگار ثابت ہوگا۔
ینگون ایئرپورٹ پر پاکستانی سفیر کی میانمار فٹبال ٹیم سے ملاقات
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
