Saturday, March 28, 2026
ہومپاکستانامریکہ ، ایران تنازعہ، پاکستان کی امن کوششیں رنگ لے آئیں، بڑی بیٹھک 29 اور 30 مارچ کو اسلام آباد میں ہو گی

امریکہ ، ایران تنازعہ، پاکستان کی امن کوششیں رنگ لے آئیں، بڑی بیٹھک 29 اور 30 مارچ کو اسلام آباد میں ہو گی

اسلام آباد (سب نیوز) امریکہ ، ایران تنازعہ، پاکستان کی امن کوششیں رنگ لے آئیں، بڑی بیٹھک 29 اور 30 مارچ کو اسلام آباد میں ہو گی ۔
اتوار اور سوموار کو بڑے مہمانوں کی پاکستان آمد ،وی وی آئی پیز کی آمد کے سلسلے میں تیاریوں کے لیے تمام وزارتوں اور محکموں کو تحریری ہدایات جاری ،وی وی ائی پیز کی تیاریوں کے سلسلے میں 28 مارچ کو میٹنگ طلب کر لی گئی۔
تمام محکموں کی کوآرڈینشن میٹنگ فارن آفس میں ہو گی ، مراسلہ جاری، تمام وزارتوں اور محکموں کو کوآرڈینیٹر افیسران نامزد کرنے کی ہدایت ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔