اسلام آباد(سب نیوز)بنگلہ دیش کے یومِ آزادی کے موقع پر حکومتِ پاکستان اور پاکستانی عوام کی جانب سے حکومت اور عوامِ بنگلہ دیش کو دلی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا ہے۔
پاکستان نے بنگلہ دیش کے لیے مسلسل امن، ترقی اور خوشحالی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔پاکستان نے دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات اور باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔
پاکستان کی جانب سے بنگلہ دیش کو یومِ آزادی پر دلی مبارکباد
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
