Wednesday, May 13, 2026
ہومبریکنگ نیوزایران نے جنگ کے خاتمے کیلیے امریکی مسودہ ملنے کی تصدیق کردی

ایران نے جنگ کے خاتمے کیلیے امریکی مسودہ ملنے کی تصدیق کردی

تہران(آئی پی ایس )جنگی صورتحال کے باعث سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا گیا۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق 25 فروری کو ختم ہونے والے ویزوں کی مدت میں 18 اپریل تک توسیع دے دی گئی ہے۔

وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ویزے کی یہ توسیع مقررہ فیس ادا کرکے “ابشر” پلیٹ فارم کے ذریعے حاصل کی جا سکتی ہے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ تمام اقسام کے ویزہ ہولڈرز بغیر کسی جرمانے کے ملک سے روانہ ہو سکتے ہیں۔سعودی حکام نے ہدایت کی ہے کہ قانونی کارروائی سے بچنے کیلئے تمام زائرین 18 اپریل سے پہلے سعودی عرب چھوڑ دیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔