تہران(آئی پی ایس )ایرانی میڈیا پر نشر ہونے والی اطلاعات کے مطابق محمد باقر ذوالقدر کو ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کا نیا سیکریٹری مقرر کر دیا گیا ہے۔اس سے قبل علی لاریجانی اس عہدے پر فائز تھے۔ وہ 17 مارچ کو تہران پر ایک حملے میں ہلاک ہوئے تھے۔محمد باقر ذوالقدر ماضی میں پاسدارانِ انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر اور ملک کے نائب وزیرِ داخلہ کے طور پر بھی کام کرتے رہے ہیں۔
محمد باقر ذوالقدر کو ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے نئے سیکریٹری مقرر
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
