Friday, March 20, 2026
ہومبریکنگ نیوزبھارت اسرائیل گٹھ جوڑ، مودی کو بھارتی پارلیمنٹ میں کڑی تنقید کا سامنا

بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ، مودی کو بھارتی پارلیمنٹ میں کڑی تنقید کا سامنا

مفاد پرست مودی کے یہودی نظریات مسلط کرنے پر بھارتی پارلیمنٹ میں ہنگامہ خیز بحث چھڑ گئی
بھارتی رکن اپوزیشن راجیو شکلا کا بھارتی خارجہ پالیسی پر سخت وار، اسرائیل کو فادر لینڈ قرار دینے پر مودی کو آڑے ہاتھوں لیا
بھارتی رکن اپوزیشن راجیو شکلا نے مودی کےاسرائیل سے متعلق بیان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ؛امریکہ میں بیٹھے بھارتیوں کو بھی انڈیا کے Motherland اور اسرائیل کے Fatherland ہونے کا مطلب سمجھ نہیں آ رہا
راجیو شکلا نے کہا کہ سابق بی جے پی رکن وجیندر سنگھ کے مطابق مودی کے بیان کا مطلب یہ ہے کہ اسرائیل بھارت کا باپ ہے ،
بی جے پی کو واضح کرنا چاہیے کہ کب سے انہوں نے یہودیوں کو اپنا اجداد مان لیا،
بھارت کی غیر وابستہ خارجہ پالیسی کو ترک کر کے دوسروں کی جنگوں میں الجھنے کی پالیسی کا مقصد سمجھ سے باہر ہے،
راجیو شکلا کا کہنا تھا کہمودی کو خود جا کر بھارت کو اس جنگ کیلئے وقف کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی،
مودی نے بھارت کی یہ حالت کر دی ہے کہ ایک ایک جہاز نکلوانے کیلئے ایران کو فون کرنا پڑ رہا ہے،

عالمی ماہرین کے مطابق؛مودی اپنے سیاسی مفاد کیلئے اسرائیل سےتعلقات بڑھانے کیلئے بھارت کی نام نہاد خود مختاری کو گروی رکھ چکا ہے
مودی کا بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ کیلئے اپنے اجداد تبدیل کر لینا منافق اور مفاد پرست پالیسی کا ثبوت ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔