اسلام آباد (سب نیوز)اسلام آباد انتظامیہ کا عیدالفطر کے موقع پر شہریوں کے لیے اہم اقدام ،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر شکرپڑیاں نیشنل پارک، لیک ویو پارک اور دامن کوہ کو 20 سے 23 مارچ 2026 تک فیملی پارکس قرار دیدیا گیا ہے تاکہ عوام اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ محفوظ اور خوشگوار ماحول میں تفریح سے لطف اندوز ہو سکیں۔

