اسلام آباد(سب نیوز) وفاقی حکومت نے عید کے بعد دفاترز کے اوقات کار کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 5 دن ہفتے میں کام کرنے والے وفاقی ادارے سوموار سے جمعہ صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک کام کریں گے،
نوٹیفکیشن کے مطابق 6 دن ہفتے میں کام کرنے والے وفاقی ادارے سوموار سے ہفتہ صبح 8 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک کام کریں گے

