Thursday, March 12, 2026
ہومپاکستانبرطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ، خلیجی ریاستوں کی سیکورٹی صورتحال پر گفتگو

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ، خلیجی ریاستوں کی سیکورٹی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد(سب نیوز)برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی جییوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ، پاکستان اور خطے کی سیاسی و سیکورٹی صورتحال پر بات چیت کی۔
دونوں رہنماوں میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت پاکستان افغانستان،اسرائیل/امریکہ ایران اور خلیجی ریاستوں کی سیکورٹی صورتحال پر بھی بات چیت کی، پاک برطانیہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیاگیا۔مولانا فضل الرحمان نے برطانیہ سے خطے میں سکیورٹی صورتحال پر اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا، جس جین میریٹ نیکہا ہم اس حوالے سے ان تمام ممالک سے رابطے میں ہیں اور اپنا سفارتی کردار ادا کررہے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔