Wednesday, March 11, 2026
ہومپاکستانایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کے سب انسپکٹر شمس خان مس کندیکٹ پر معطل، نوٹیفکیشن جاری

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کے سب انسپکٹر شمس خان مس کندیکٹ پر معطل، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (سب نیوز) ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کے سب انسپکٹر شمس خان کو مس کندیکٹ پر معطل کر دیا گیا۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد زون شہزاد ندیم بخاری نے سب انسپکٹر شمس خان کو معطل کرنے کے احکامات جاری کئے۔

1000515503
1000515378
1000515379

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔