Saturday, March 7, 2026
ہومتازہ ترینخارجہ امور سے متعلق ایک پریس کانفرنس آٹھ مارچ کی صبح دس بجے ہو گی

خارجہ امور سے متعلق ایک پریس کانفرنس آٹھ مارچ کی صبح دس بجے ہو گی

بیجنگ :چین کی 14ویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے اجلاس کے موقع پر ، بیجنگ وقت کے مطابق 8 مارچ کی صبح 10 بجے میڈیا سینٹر پریس کانفرنس ہال میں ایک پریس کانفرنس منعقد کی جائے گی۔

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اورچینی وزیر خارجہ وانگ ای خارجہ امور سے متعلق چینی اور غیر ملکی صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔