Saturday, April 4, 2026
ہومتازہ ترینچینی صدر کی جانب سے تمام ہم وطن خواتین کو عالمی یومِ خواتین کی مبارک باد

چینی صدر کی جانب سے تمام ہم وطن خواتین کو عالمی یومِ خواتین کی مبارک باد

بیجنگ ()
آٹھ مارچ کو منائے جانے والے عالمی یومِ خواتین کے موقع پر شی جن پھنگ نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے این پی سی اور سی پی پی سی سی کے دو اجلاسوں میں شریک خواتین نمائندگان، خواتین ارکان، خواتین عملے، ملک کی تمام قومیتوں اور شعبوں کی خواتین، ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے، مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے، تائیوان علاقے کی خواتین ہم وطنوں اور بیرون ملک خواتین ہم وطنوں کو اس دن کی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔