Thursday, March 5, 2026
ہومپاکستانحامد یعقوب شیخ سیکریٹری پیٹرولیم ڈویژن تعینات، نوٹیفکیشن جاری

حامد یعقوب شیخ سیکریٹری پیٹرولیم ڈویژن تعینات، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (سب نیوز) ایڈمنسٹریٹو سروس گروپ کے گریڈ22کے افسر حامد یعقوب شیخ کو سیکریٹری پیٹرولیم ڈویژن تعینات کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق حامد یعقوب شیخ گریڈ 22 کے افسر ہیں۔ انہیں فوری طور پر سیکریٹری پیٹرولیم ڈویژن تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔حامد یعقوب شیخ اس سے قبل سیکریٹری نیشنل ہیلتھ سروسز تعینات تھے۔

WhatsApp Image 2026 03 05 at 8.57.37 PM 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔