Wednesday, March 4, 2026
ہومپاکستانبانی پی ٹی آئی سے بشری بی بی کی جیل میں ملاقات، 40منٹ تک گفتگو

بانی پی ٹی آئی سے بشری بی بی کی جیل میں ملاقات، 40منٹ تک گفتگو

راولپنڈی (سب نیوز)بانی پی ٹی آئی سے بشری بی بی کی ملاقات کرا دی گئی، ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں جیل مینول کے تحت کرائی گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں تقریبا 40 منٹ تک ایک دوسرے کے ساتھ رہے اور مختلف امور پر گفتگو کی، اس دوران بشری بی بی نے بانی پی
ٹی آئی سے ان کی متاثرہ آنکھ کے بارے میں بھی دریافت کیا۔ذرائع کے مطابق ملاقات تمام قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے جیل قواعد و ضوابط کے مطابق کرائی گئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔