Tuesday, February 24, 2026
ہومتازہ ترینپولینڈ کا یوکرین کے ساتھ مکمل یکجہتی کا پیغام

پولینڈ کا یوکرین کے ساتھ مکمل یکجہتی کا پیغام

روس کی یوکرین کے خلاف وحشیانہ جارحیت کی چوتھی برسی کے موقع پر، پولینڈ یوکرینی عوام کی حمایت اور منصفانہ اور پائیدار امن کے حصول کے اپنے عزم پر ثابت قدم ہے۔

ہم مکمل یکجہتی اور بلا تردد یوکرین کے ساتھ، شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔