Monday, February 23, 2026
ہومتازہ ترینکیا گورنر سندھ واقعی چھٹی پر چلے گئے؟ حقیقت سامنے آ گئی

کیا گورنر سندھ واقعی چھٹی پر چلے گئے؟ حقیقت سامنے آ گئی

اسلام آباد(آئی پی ایس) ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما زاہد ملک نے گورنر سندھ کامران خان ٹسوری کے چھٹی پر جانے کی سوشل میڈیا پر آنے والی اطلاعات کو جعلی قرار دے دیا ۔
اپنے ایک بیا ن میں زاہد ملک نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پھیلایا جانے والی پوسٹ فیک نیوز ہے،
گورنر سندھ کامران خان ٹسوری گورنر سندھ کے طور پر عوام اور صوبے کی مخلصانہ خدمت جاری رکھے ہوئے ہیں،

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔