Tuesday, February 17, 2026
ہومشوبزچین میں مجموعی فلم باکس آفس آمدنی 1.1 بلین یوآن سے تجاوز کر گئی

چین میں مجموعی فلم باکس آفس آمدنی 1.1 بلین یوآن سے تجاوز کر گئی

بیجنگ :چائنا آن لائن پلیٹ فارمز کے اعداد و شمار کے مطابق، اب تک 2026 کے جشن بہار کے دوران ریلیز ہونے والی فلموں کی مجموعی باکس آفس آمدنی (بشمول پری سیلز) 1.1 بلین یوآن سے تجاوز کر چکی ہے۔

فلمیں پیگاسس تھری 3، سکئیر آوٹ اور بونی بئیرز : دی ہیڈن پروٹیکٹر تاحال باکس آفس میں ٹاپ تھری میں شامل ہیں۔ حالیہ دنوں، ملک بھر کے سینما گھروں اور شاپنگ مالز نے متعدد رعایتی پیکجز متعارف کرائے ہیں۔ 2026 اسپرنگ فیسٹیول فلم مارکیٹ میں متعدد نئی فلمیں ریلیز کی جا چکی ہیں، جن میں اسپائی تھرلرز، ایکشن، کامیڈی اور اینیمیشن جیسی مشہور اصناف کا احاطہ کیا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔