Tuesday, February 17, 2026
ہومتازہ ترینپاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی (آئی پی ایس) پاکستان میں آج ایک مرتبہ پھر سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 9 ہزار روپے کم ہو کر 5 لاکھ 14 ہزار 762 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 7 ہزار 716 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 41 ہزار 325 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 90 ڈالرز کم ہو کر 4920 ڈالرز فی اونس ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 200 روپے کم ہوئی تھی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔