Friday, February 13, 2026
ہومتازہ ترینسپریم کورٹ نے سائفر کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا

سپریم کورٹ نے سائفر کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا

اسلام آباد (سب نیوز)سپریم کورٹ نے سائفر کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا،جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 18 فروری کو سماعت کرے گا، جسٹس صلاح الدین پنور، جسٹس اشتیاق ابراہیم بھی بنچ کا حصہ ہونگے،حکومت نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی بریت کیخلاف اپیلیں دائر کر رکھی ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔