Tuesday, February 10, 2026
ہومبریکنگ نیوزعمران خان اور بشری بی بی کے درمیان ملاقات،ملاقات سلمان صفدر سے پہلے کرائی گئی، جیل ذرائع

عمران خان اور بشری بی بی کے درمیان ملاقات،ملاقات سلمان صفدر سے پہلے کرائی گئی، جیل ذرائع

راولپنڈی (آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرادی گئی۔ آج اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں کا دن تھا جس کے تحت آج بشری بی بی اور عمران خان سے ملاقاتیں کرنے کیلیے لوگ آئے۔

ذرائع کے مطابق عدالتی حکم پر بیرسٹر سلمان صفدر نے عمران خان سے ملاقات کی وہیں بشری بی بی اور عمران خان کے درمیان بھی ملاقات کرائی گئی ہے۔جیل ذرائع کے مطابق بشری بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات سلمان صفدر سے پہلے کرائی گئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔