Friday, February 6, 2026
ہومبریکنگ نیوزاسلام آباد میں دھماکہ، رومانیہ کے سفیر ڈین اسٹوئنیسکو کی شدید مذمت

اسلام آباد میں دھماکہ، رومانیہ کے سفیر ڈین اسٹوئنیسکو کی شدید مذمت

اسلام آباد (آئی پی ایس )اسلام آباد میں جمعہ کی نماز کے دوران امام بارگاہ پر ہونے والے حملے کی رومانیہ کے سفیر ڈین اسٹوئنیسکو نے شدید مذمت کی ہے۔دھماکے کے نتیجے میں کئی بے گناہ افراد جان سے گئے جبکہ متعدد دیگر زخمی ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ میری دلی تعزیت جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہے اور میری ہمدردیاں زخمیوں کے ساتھ ہیں۔ خوش قسمتی سے کسی بھی رومانیہ کے شہری کے متاثر ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔