Thursday, February 5, 2026
ہومبریکنگ نیوزبلوچستان حملے: چین کا پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

بلوچستان حملے: چین کا پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

چین نے بلوچستان میں حملوں کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

پاکستان میں چین کے سفارتخانے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’چین ہر قسم کی دہشت گردی کی سختی سے مخالفت کرتا ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ، سماجی استحکام کو برقرار رکھنے اور اپنے لوگوں کو محفوظ رکھنے میں پاکستان کی حمایت جاری رکھے گا۔‘

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔