بیجنگ :چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ چین کی ریاستی کونسلر شین ای چھن ، ہسپانوی حکومت کی دعوت پر اسپین کا دورہ کریں گی۔
ترجمان کے مطابق، شین ای چھن 6 فروری کو اٹلی کے شہر میلان میں منعقد ہونے والے 25ویں سرمائی اولمپک کھیلوں کی افتتاحی تقریب اور دیگر متعلقہ سرگرمیوں میں بھی مدعو مہمان کی حیثیت سے شرکت کریں گی۔
