Wednesday, January 28, 2026
ہومکامرسبدلتے عالمی حالات میں پاک چین بزنس تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانا ناگزیر ہے: عاطف اکرام شیخ

بدلتے عالمی حالات میں پاک چین بزنس تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانا ناگزیر ہے: عاطف اکرام شیخ

اسلام آباد:صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ سے چائنیز بزنس ڈیلیگیشن نے ملاقات کی جس میں پاکستان میں چائنیز کمپنیز کی طرف سے سرمائیہ کاری ،بی ٹو بی تعلقات،پرائویٹ سیکٹر کے باہمی تعاون کے حوالے سے امور پر گفتگو ہوئی ۔
صدر ایف پی سی سی نے پاکستان میں بڑھتی ہوئی چائنیز سرمایہ کاری اور پارٹنر شپ کے مواقع پر اطمینان کا اظہار کیا ۔انہوں نے کہا بدلتے ہوئے حالات میں دونوں ممالک کے درمیان بزنس تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کی ضرورت ہے ۔انہوں نے کہا کہ ایف پی سی آئی چائنہ کی سرمایہ کاری کے حوالے سے حال رکاوٹوں کی دوری کیلے بھرپور کردار ادا کرے گی ۔

انہوں نے سی پیک فیز ٹو کو پاکستان میں انڈسٹری کی بحالی اور ڈائریکٹ چائنیز سرمایہ کاری کیلے سنگ میں قرار دیا

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔