Tuesday, January 27, 2026
ہومبریکنگ نیوزایران کیخلاف فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے: یواے ای کا اعلان

ایران کیخلاف فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے: یواے ای کا اعلان

ابوظہبی: (آئی پی ایس) متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے۔

متحدہ عرب امارات کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف زمینی اور سمندری حدود بھی استعمال نہیں ہونے دیں گے، کسی بھی جارحانہ کارروائی میں لاجسٹک یا کوئی اور معاونت فراہم نہیں کریں گے۔

یو اے ای کا کہنا ہے کہ مذاکرات اور خود مختاری کا احترام مسائل حل کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔