Tuesday, January 27, 2026
ہومتازہ ترینچین کے مرکزی فوجی کمیشن کے نائب چیئرمین قانون کی سنگین خلاف ورزیوں کے لئے زیر تفتیش

چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے نائب چیئرمین قانون کی سنگین خلاف ورزیوں کے لئے زیر تفتیش

بیجنگ :نظم و ضبط اور قانون کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہونے کےباعث سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور مرکزی فوجی کمیشن کے نائب چیئرمین زانگ یوؤ شیا اور مرکزی فوجی کمیشن کے رکن اور مرکزی فوجی کمیشن کے جوائنٹ اسٹاف ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ لیو زنگ لی کے خلاف باضابطہ طور پر تحقیقات اور تفتیش کا آغاز کیا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔