Monday, January 26, 2026
ہومبریکنگ نیوزوفاقی حکومت نے گریڈ20کے آفیسر طلعت محمود کی بطور ممبر اسٹیٹ اضافی چارج توسیع کر دی،نوٹیفیکشن سب نیوز پر

وفاقی حکومت نے گریڈ20کے آفیسر طلعت محمود کی بطور ممبر اسٹیٹ اضافی چارج توسیع کر دی،نوٹیفیکشن سب نیوز پر

اسلام آباد (سب نیوز )وفاقی حکومت نے گریڈ20کے آفیسر طلعت محمود کی بطور ممبر اسٹیٹ اضافی چارج میں توسیع کر دی ۔اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔سب نیوز کو دستیاب تحریری احکامات کے مطابق وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد ممبر اسٹیٹ کے اضافی چارج کے ساتھ کام کر رہے سی ڈی اے ممبر ایڈمنسٹریشن طلعت محمود کو تین ماہ کی توسیع دیدی ہے،نوٹیفکیشن کے مطابق وہ مستقل تعیناتی تک کام کرنے کے مجاز ہوں گے۔

WhatsApp Image 2026 01 23 at 5.15.09 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔