Tuesday, January 27, 2026
ہومتازہ ترینچین امید کرتا ہے کہ ایران قومی استحکام کو برقرار رکھے گا، چینی وزارت خارجہ

چین امید کرتا ہے کہ ایران قومی استحکام کو برقرار رکھے گا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ : چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کے بارے میں سوال کیا گیا کہ امریکہ ایران کی جانب اپنی فوج روانہ کر رہا ہے ۔

جمعہ کے روز سوال کے جواب میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے کہا کہ چین امید کرتا ہے کہ ایران قومی استحکام کو برقرار رکھے گا ، تمام فریق امن کی قدر کریں گے، تحمل سے کام لیں گے اور اختلافات کو بات چیت کے ذریعے حل کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔