Tuesday, January 27, 2026
ہومپاکستانچیئرمین پی پی بلاول بھٹو کی عالمی اقتصادی فورم اجلاس کے موقع پر وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے ملاقات

چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کی عالمی اقتصادی فورم اجلاس کے موقع پر وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے ملاقات

ڈیووس(آئی پی ایس ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات ہوئی

سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے عالمی فورم کے اجلاس کے دوران ہونے والی اس ملاقات میں ملکی و بین الاقوامی صورت حال سمیت پاکستان کی معاشی صورت حال میں بہتری کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔