Tuesday, January 27, 2026
ہومدنیاچینی وزارت خارجہ کا گل پلازہ میں آتشزدگی کے متاثرین سے دلی تعزیت کا اظہار

چینی وزارت خارجہ کا گل پلازہ میں آتشزدگی کے متاثرین سے دلی تعزیت کا اظہار

بیجنگ (سب نیوز) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں ایک سوال کے جواب میں کراچی میں واقع شاپنگ مال ‘گل پلازہ “میں آتشزدگی کے واقعے اور اس سے اب تک جاں بحق ہونے والے 60 افراد کے حوالے سے کہا کہ

چین کو اس المناک واقعے پر افسوس ہے اور چین جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت اور زخمیوں سے اپنی دلی ہمدردی کا اظہار کرتا ہے ، اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔