اسلام آباد(سب نیوز)اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی میں ڈاکٹر زعیم ضیا نے بطور سی ای او چارج سنبھال لیا،ڈاکٹرزعیم ضیا کا آئی ایچ آر اے ٹیم کے ساتھ تعارفی اجلاس
نئے سی ای او کا پیشہ ورانہ کارکردگی اور نظم و ضبط پر زور،ڈاکٹر زعیم ضیا کی عملے کو بہتر کارکردگی اور باہمی تعاون کی ہدایت،آئی ایچ آر اے میں شفاف اور مریض دوست نظام کے قیام کا عزم،ادارے کی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانے کا اعلان،آئی ایچ آر اے کی جانب سے نئی قیادت کے لیے نیک تمناوں کا اظہار۔
