Friday, January 16, 2026
ہومبریکنگ نیوزسوسائیٹز کی جانب سے پبلک بلڈنگز ایریا لیز پر دینے پر پابندی عائد،سی ڈی اے کا نوٹس جاری،تفصیلات سب نیوز پر

سوسائیٹز کی جانب سے پبلک بلڈنگز ایریا لیز پر دینے پر پابندی عائد،سی ڈی اے کا نوٹس جاری،تفصیلات سب نیوز پر

اسلام آباد (سب نیوز )سی ڈی اے کا اسلام آباد کی تمام ہا ئو سنگ سوسائیٹیز کو نوٹس جاری،سوسائیٹز کی جانب سے پبلک بلڈنگز ایریا لیز پر دینے پر پابندی عائد کر دی گئی،سوسائیٹیز کی پبلک بلڈنگ پراپرٹی سی ڈی اے بورڈ کی منظوری سے مشروط ہو گی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی ترقیاتی ادارے نے سوسائیٹز کی جانب سے پبلک بلڈنگز ایریا لیز پر دینے پر پابندی عائد کر دی اس حوالے سے سی ڈی اے کا اسلام آباد کی تمام ہا ئو سنگ سوسائیٹیز کو نوٹس جاری کر دیا۔نوٹس کے مطابق پرائیویٹ ہاسنگ سوسائیٹیز سی ڈی اے اجازت کے بغیر پبلک لینڈ لیز پر دے رہی تھیں ۔سوسائیٹیز کی پبلک بلڈنگ پراپرٹی سی ڈی اے بورڈ کی منظوری سے مشروط ہو گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔