Sunday, March 1, 2026
ہومتازہ ترینتائیوان کے معاملے کا حل چینی عوام کا داخلی معاملہ ہے، چینی ریاستی کونسل

تائیوان کے معاملے کا حل چینی عوام کا داخلی معاملہ ہے، چینی ریاستی کونسل


بیجنگ: چین کی ریاستی کونسل کے دفتر امورِ تائیوان کی ترجمان جو فینگ لیان نے معمول کی پریس کانفرنس میں کہا کہ دنیا میں صرف ایک چین ہے، تائیوان چین کا حصہ ہے، تائیوان کا معاملہ چین کا داخلی معاملہ ہے اور اس کا حل چینی عوام کا اپنا فیصلہ ہے ۔

ترجمان نے زور دیا کہ چین قومی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے اپنے مؤقف پر ثابت قدم رہے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔