Wednesday, January 14, 2026
ہومپاکستاننائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی آذربائیجان کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات ، دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کا اعادہ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی آذربائیجان کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات ، دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کا اعادہ

جدہ(آئی پی ایس ) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس کے موقع پر آذربائیجان کے نائب وزیر خارجہ یالچن رفیع سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران فریقین نے دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح پر تعاون کو سراہا اور قیادت کی طرف سے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔