Wednesday, January 14, 2026
ہومتازہ ترینچین، نئے سال کے پہلے دو دن کے دوران صوبہ ہائی نان میں ڈیوٹی فری شاپنگ کی مالیت505 ملین یوآن تک پہنچ گئی

چین، نئے سال کے پہلے دو دن کے دوران صوبہ ہائی نان میں ڈیوٹی فری شاپنگ کی مالیت505 ملین یوآن تک پہنچ گئی

بیجنگ :چینی کسٹمز کے اعداد و شمار کے مطابق، یکم سے 2 جنوری تک، چین کے جنوبی صوبہ ہائی نان میں 3.07 لاکھ ڈیوٹی فری اشیاء کی فروخت ہوئی، جو کہ سال بہ سال 48.3 فیصد کا اضافہ ہے۔

یہاں خریداروں کی تعداد 65,000 تک پہنچ گئی جو سال بہ سال 60.9 فیصد زیادہ ہے جبکہ خریداری کی مالیت 505 ملین یوآن تک پہنچ گئی، جو سال بہ سال 121.5 فیصد کا اضافہ ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔