Tuesday, December 30, 2025
ہومتازہ ترینکتاب "شی جن پھنگ کی اقتصادی فکر پر لیکچرز کی سیریز " شائع

کتاب “شی جن پھنگ کی اقتصادی فکر پر لیکچرز کی سیریز ” شائع


بیجنگ : نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن اور چائنا میڈیا گروپ کی طرف سے مرتب کردہ کتاب “شی جن پھنگ کی اقتصادی فکر پر لیکچرز کی سیریز” انتیس دسمبر سے ملک بھر میں دستیاب ہو گی ۔

یہ کتاب ٹی وی کے دستاویزی پروگرام ” شی جن پھنگ کے اقتصادی فکر پر لیکچرز کی سیریز” پر مبنی ہے ۔ کتاب میں عملی مثالوں کو یکجا کر کے شی جن پھنگ کی اقتصادی فکر کے بنیادی جوہر، وسیع مفاہیم اور عملی تقاضوں کی وضاحت کی گئی ہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔