Friday, December 26, 2025
ہومتازہ ترینخیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں معدنیات کے نکالنے کر پابندی عائد

خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں معدنیات کے نکالنے کر پابندی عائد

پشاور(آئی پی ایس) خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں معدنیات کے نکالنے کر پابندی لگا دی گئی ہے۔
پابندی صوابی، نوشہرہ، کوہاٹ اور کرک کی حدود میں لگائی گئی۔
اعلامیہ کے مطابق دریائے سندھ اور دریائے کابل کے کنارے سونے کی کان کنی اور نکالنے پر پابندی ہوگی۔
ضلعی انتظامیہ اور پولیس اس حکم کے نفاذ کے لیے ضروری تمام قانونی اقدامات اٹھانے کے مجاز ہیں۔ کسی بھی مشینری، گاڑیوں، اوزاروں، آلات یا اس کے مواد کو ضبط کیا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔