Monday, December 22, 2025
ہومپاکستانالیکشن کمیشن نے سال 2026کے پہلے ہفتے کی کازلسٹ جاری کردی

الیکشن کمیشن نے سال 2026کے پہلے ہفتے کی کازلسٹ جاری کردی

اسلام آباد(سب نیوز)الیکشن کمیشن نیسال 2026 کے پہلے ہفتے کی کازلسٹ جاری کردی۔
الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق پی پی 116 میں انتخابی ضابطہ اخلاق خلاف ورزی کیس پرسماعت 6جنوری سماعت کیلئے مقرر ہے، عابد شیر علی نے پی پی 116 میں ضمنی انتخابات کے دوران ووٹ کی ویڈیو بنائی تھی۔
دوسری جانب چیف الیکشن کمیشن کی جانب سے ضابطہ اخلاق کے خلاف سماعت کیلئے سینیٹر عابد شیر علی کو نوٹس جاری کردیا گیا۔علاوہ ازیں الیکشن کمیشن نے این اے4سیرکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کیس بھی سماعت کیلئے مقرر کردیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔