اسلام آباد (سب نیوز )وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) کےممبر ایڈمن طلعت محمود کے سسر رضا الٰہی انتقال کر گئے، ان کی نماز جنازہ کل بروز جمعرات ظہر کے بعد فصیل مسجد اسلام آباد میں 1:30 بجے ادا کی جائے گی۔
چیئر مین سی ڈی محمد علی رند ھاوا،ممبران بورڈ،اعلی افسران نے ممبر ایڈمن سے ان کے سسر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کے دراجات کی بلندی کیلے دعا کی ہے
