Monday, December 15, 2025
ہومبریکنگ نیوزا وگرا نے ماہ دسمبر کے لیے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا تعین کر دیا،نوٹیفیکشن جاری

ا وگرا نے ماہ دسمبر کے لیے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا تعین کر دیا،نوٹیفیکشن جاری

اسلام آباد (سب نیوز )اوگرا نے ماہ دسمبر کے لیے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا تعین کر دیا۔سوئی ناردرن کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں 4.61 فیصد کمی، سوئی ناردرن کے لئے آر ایل این جی کی قیمت 11.82 ڈالرز فی ایم بی ٹی یو مقرر، سوئی سدرن کے لئے آر ایل این جی کی قیمت میں 5.90 فیصد کمی، سوئی سدرن کے لیے آر ایل این جی کی قیمت 10.77 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر، اوگرا نے دسمبر کیلئے درآمدی آر ایل سین جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیانئی قیمتوں کا اطلاق یکم دسمبر سے نافذ العمل ہوگا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔