Monday, December 15, 2025
ہومبریکنگ نیوزاین آئی ایچ نے موسمی انفلوئنزا H3N2 سے بچا ئو اور کنٹرول کے لیے ایڈوائزری جار ی

این آئی ایچ نے موسمی انفلوئنزا H3N2 سے بچا ئو اور کنٹرول کے لیے ایڈوائزری جار ی

اسلام آباد (سب نیوز )نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ نے موسمی انفلوئنزا ایچ تھری این ٹو سے بچا ئواور کنٹرول کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی۔ رواں کے سیزن میں انفلوئنزا A(H3N2) سب کلاڈ K عالمی سطح پر سامنے آ گیا۔اگست 2025 سے مختلف عالمی خطوں میں H3N2 کیسز میں تیزی سے اضافہ رپورٹ

،جنوبی ایشیا میں مئی تا نومبر 2025 انفلوئنزا کیسز میں اضافہ، 66 فیصد کیسز H3N2 کے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں بھی H3N2 کے نمایاں کیسز رپور ٹ ،پاکستان میں ILI اور SARI کیسز میں اضافہ، ہفتہ 44 تا 49 کے دوران 3,40,856 مشتبہ کیسز رپور ٹ،پا کستان میں ٹیسٹ کیے گئے نمونوں میں 12 فیصد H3N2 مثبت پائے گئے،بزرگ، حاملہ خواتین، بچے اور دائمی امراض کے مریض زیادہ خطرے میںانفلوئنزا سے بچا کے لیے ویکسینیشن مثر ترین ذریعہ قرار،ہاتھوں کی صفائی، کھانسی و چھینک میں احتیاط اور رش سے گریز کی ہدایت کی گئی وے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔