Saturday, December 13, 2025
ہومپاکستانجج کے چیمبر سے 2سیب اور ایک ہینڈ واش چوری، مقدمہ درج

جج کے چیمبر سے 2سیب اور ایک ہینڈ واش چوری، مقدمہ درج

لاہور (سب نیوز)ایڈیشنل سیشن جج کے چیمبر سے 2 سیب اور ایک ہینڈ واش چوری کرلیا گیا۔
لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج کے چیمبر سے سیب اور ہینڈ واش چوری کا مقدمہ ریڈر حبیب الرحمن کی درخواست پر تھانہ اسلام پورہ میں درج کیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق جج نور محمد بسمل کے چیمبر سے2 سیب اور ایک ہینڈ واش چوری ہوئے ہیں۔پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی کاآغاز کردیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔