Wednesday, March 4, 2026
ہومبریکنگ نیوزبرطانیہ میں جنسی زیادتی کے کیس میں 2 افغان شہریوں کو سزا سنادی گئی

برطانیہ میں جنسی زیادتی کے کیس میں 2 افغان شہریوں کو سزا سنادی گئی

لندن (آئی پی ایس) برطانیہ میں جنسی زیادتی کے کیس میں 2 افغان شہریوں کو 10 برس قید کی سزا سنادی گئی۔

امریکا کی طرح برطانیہ بھی افغان شہریوں کے شر سے محفوظ نہیں،جنسی زیادی کے کیس میں دو افغان شہریوں کو 10 اور 9 برس قید کی سزا سنادی گئی،جج نےسزا مکمل ہونے پر دونوں مجرموں کو ڈی پورٹ کرنے کا حکم دیا۔

غیرملکی میڈیارپورٹس کےمطابق دونوں افغان شہریوں نےرواں سال مئی میں ایک خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا،،گزشتہ ماہ ایک اور افغان شہری کو بچی سے زیادتی پر قید کیس سزا سنائی گئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔