Monday, February 2, 2026
ہومپاکستانفیک نیوز الرٹ ، چیف آف ڈیفنس فورسز کا جعلی نوٹیفکیشن وائرل ، سب نیوز حقیقت سامنے لے آیا

فیک نیوز الرٹ ، چیف آف ڈیفنس فورسز کا جعلی نوٹیفکیشن وائرل ، سب نیوز حقیقت سامنے لے آیا

اسلام آباد (سب نیوز)فیک نیوز الرٹ ، چیف آف ڈیفنس فورسز کا جعلی نوٹیفکیشن وائرل ، سب نیوز حقیقت سامنے لے آیا ۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر ہونے کا صدرمملکت اور وزیراعظم کے دستخطوں سے جاری نوٹیفکیشن تیزی سے وائرل ہو رہا ہے تاہم اس حوالے سے سب نیوز کی فیکٹ چیک میں حقیقت سامنے آ گئی کہ یہ نوٹیفکیشن جعلی ہے اور اس کا حقائق سے کوئی تعلق نہیں ۔

WhatsApp Image 2025 12 04 at 5.41.43 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔