Monday, February 2, 2026
ہومتازہ ترینمقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی

کراچی (آئی پی ایس) عالمی ومقامی گولڈمارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24کیرٹ فی تولہ سونا1700روپےکم ہوکر441462 روپےپرآگیا، اس کے علاوہ 10گرام سونےکی قیمت1457روپےکمی کےبعد3لاکھ78ہزار482 روپےہوگئی

جبکہ فی تولہ چاندی 85روپےکم ہوکر6000 روپےپرآگئی،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 17ڈالرسستا ہوکر4191ڈالرزپرآگیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔