Tuesday, March 3, 2026
ہومبریکنگ نیوزپلاٹس کی ایکسڑرا فائلیں فروخت کرنیوالی ہاوسنگ سوسائیڑز کے خلاف سی ڈی اے کا کریک ڈاؤن شروع ، بڑی سوسائٹی کا دفتر سیل، تفصیلات سب نیوز پر

پلاٹس کی ایکسڑرا فائلیں فروخت کرنیوالی ہاوسنگ سوسائیڑز کے خلاف سی ڈی اے کا کریک ڈاؤن شروع ، بڑی سوسائٹی کا دفتر سیل، تفصیلات سب نیوز پر

اسلام آباد( ایڈیٹر انوسٹی گیشن ) سی ڈی اے کی جانب سے ایسی ہاوسنگ سوسائیٹز کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے جنہوں نے عوام کو چکمہ دیکر کم زمین اور زائد فائلیں فروخت کر رکھی ہیں ،، اس ضمن میں روشن پاکستان ہاوسنگ سکیم کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا ہے ۔
یاد رہے پہلے روشن پاکستان کا لے اوٹ پلان کینسل کیا گیا بعد ازاں روشن پاکستان کا بلیو ایریا کا دفتر بھی سیل کر دیا گیا ہے ،،، باوثوق زرائع کے مطابق جلد ایک طاقتور شخصیت کی ہاوسنگ سوسائٹی کے خلاف بھی چشم کشاء انکشافات سامنے لائے جائیں گے جس کے بعد بڑی کاروائی کا امکان ہے

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔