Friday, March 13, 2026
ہومپاکستانسینیٹر عون عباس بپی تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے صدر تعینات

سینیٹر عون عباس بپی تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے صدر تعینات

اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیر اعظم عمران خان نے سینیٹر عون عباس بپی کو پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب کا صدر تعینات کردیا۔ صدر کا نوٹفیکیشن پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائز سینیٹر سیف اللہ نیازی نے کیا۔ سینیٹر عون عباس بپی نے کہا کہ پارٹی کی جانب سے اہم ذمہ داری ملنے پر قیادت کا مشکور ہوں۔انشا اللہ وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق بنیادی سطح تک تنظیم کو مزید منظم کیا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔