Friday, February 13, 2026
ہومپاکستانپاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کا 165واں اجلاس 22ستمبر بروز بدھ کوطلب

پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کا 165واں اجلاس 22ستمبر بروز بدھ کوطلب

اسلام آباد ،پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کا 165واں اجلاس طلب کر لیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق پیمرا اتھارٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے ، اجلاس 22ستمبر بروز بدھ کو چیئرمین پیمرا کی زیر صدارت ہیڈکوارٹر میں منعقد ہو گا ، تمام ممبران کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Pemra 1 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔